NEWS

آج کی خبروں کا احوال

:5 اپریل

بروز ہفتہ، نمازِ عصر کے بعد، ریئس مارکی پنڈی روڈ کلر سیداں میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں خصوصی خطاب و دعا ابو الفیض پیر بخیر و ذکّار، نائب سلسلہ عالیہ چشمہ صابریہ فضلیہ، حضرت خواجہ صاحب زادہ چشتی صابری کلیامی محمد شعبان فرید (سجادہ نشین درگاہ عالیہ کلیام شریف) نے فرمائی۔

تمام دوست و احباب کو اس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

بیاد
کشور و طنہ منظور نظر بابا جی کلیامیؒ
ملک امیر حیدرؒ
بانی و چیئرمین تحریک صوبہ پوٹھوہار
تحریک فکر تصوف (مرکز کلر سیداں) کلیام شریف